فیصل واوڈانےطلال چوہدری کوکہاکہ وہ انہیں اپناچپڑاسی بھی نہ رکھیں۔پہلےعمران خان بڑےغرورسےشیخ رشیدکویہی الفاظ کہہ چکےہیں۔اصل میں یہ لوگ خودکسی بھی کام کےلائق نہیں اورکروڑوں عام لوگوں کوحقارت سےدیکھتے ہیں۔انہی کےکام کرنےسےپاکستان کاپہیہ چلتا ہے۔اب وقت آگیاہےکہ حکومت بھی یہی کریں گے۔