April 13, 2023عمران خان جب سے آئے ہیں بھینسیں اور گاڑیاں نیلام کرنے کے سوا کوئی کام نہیں ہوا ناکامیاں پچھلی گورنمنٹ یا کرونا پر ڈال دیتے ہیں۔