‏عوام سےدوسراسوال۔ کیانوازشریف،بلاول ب زرداری،فضل الرحمن کےمطابق سیاست میں فوجی مداخلت پاکستان کاسب سےبڑامسئلہ ہےیاامیرغریب کابڑھتاہؤافرق؟اقتدارمیں آنےسےپہلےعمران خان بھی فوج کےبارےمیں یہی کہتےتھے۔ کیایہ مداخلت ختم ہونےکےبعدPMLN,PTI,PPPجیسی پارٹیاں پاکستانی عوام کوخوشحالی دیں گی؟