‏بہت ضروری ہےکہ آپ سب بہت غورسےاونچااونچابولنےوالےاس آدمی کی کھوکھلی،جھوٹی باتیں سنیں جوخود300کنال میں رہتاہے،14جائدادوں کامالک ہےاوراپنیPMبننےکی خواہش پوری کرچکاہےلیکن جس کےدورمیں عام لوگوں کویہ فکرہےکہ وہ اپنےخاندانوں کی کس طرح حفاظت کریں اوراپنےبچوں کےلیےعزت کی روزی کیسےکمائیں۔