عمران خان نےقوم سےاپنےخطاب میں بولاتھاکہ کرونامعمولی زکام ہے۔اسوقت پاکستان میں لوگ بہت بڑی تعدادمیں کروناسےمررہےہیں۔ان غریب لوگوں کےپاس ٹیسٹ تک کےپیسےنہیں ہوتےاسلۓانہیں پتابھی نہیں چلتاکہ انہیں کروناہے۔عمران خان کی احمقانہ باتوں کوسننابےوقوفی اورانہیں صحیح سمجھنابہت بڑی جہالت ہے۔