نام فرق ہیں چہرےالگ ہیں پربچےدنیاکےسب اک سےہیں یہ بھولےبچےہیں معصوم فرشتے بچےتوسانجھےہیں ہم سب کےہیں اس وڈیوکویہاں لگاناہمارےلیےنہایت دکھ اورتکلیف کاباعث ہےمگراسےلگانااسلیےضروری ہےکہ ہمیں شرم آۓاورہم خود بچوں،غریبوں اورکمزورانسانوں پرظلم اورطاقت کااستعمال کرتےہوۓکئی بارسوچیں۔