رزاق داؤد جیسےحکومتی مشیراسوقت پاکستان کواپنی جاگیر سمجھ کراپنی تجوریاں بھررہےہیں اورعوام کےدردکی باتیں کرکےقوم کوبےوقوف بنایاجارہاہے۔PTIنےکروڑوں لوگوں سےالیکشن میں جھوٹ بول کران پرایکبار پھراس ملک کی امیراشرافیہ مسلط کردی۔عوام مزیدغریب ہوتےجارہےہیں۔جلد یہ اس ظلم کےخلاف اٹھیں گے۔