April 17, 2023برابری پارٹی پاکستان کی جانب سے تمام فرنٹ لائن ورکرز کو سلام، ہمیں تم سے پیار ہے 🇵🇰 نوٹ۔ یہ واقعہ کرونا کے پاکستان آنے سے چند مہینے پہلے کا ہے۔