تقریر باز عمران خان! شرم کرو۔ سوشل میڈیا پر جھوٹ، دھوکے اور لوٹ مار کی حکومت کب تک چلاؤ گے؟ خود ارب پتی وزیراعظم 300 کنال کے گھر میں بیٹھا عیاشی کر رہا ہے اور عوام کی آہیں اور سسکیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ عنقریب عوام اب تمہارے خلاف اٹھنے والی ہے۔ تمہیں بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی۔