پٹرول کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ پہلے سے غربت زدہ عوام کو مزید بے بسی اور بدحالی کی طرف دھکیلے گا۔ عمران خان کے سارے دعوے اور وعدے آہستہ آہستہ سب کے سامنے اپنی اصلیت میں ظاہر اور ڈھیر ہو رہے ہیں۔