April 15, 2023جواداحمد نے بہت اچھی باتیں کی ہیں بلکل جب تک مڈل کلاس اور ورکنگ کلاس سیاست میں آکر قانون سازی نہیں کریں گے تب تک حالات نہیں بدلیں گے۔