پاکستان کی بدقسمتی ہےکہ اسکاوزیراعظم لوگوں کی نقلیں اتارتاہےاوراسکےچیلےاس بات پرشرمندہ ہونےکے بجاۓہنستےہیں۔یہ جب ایک دوسرےکےمخالف ہوں توآپس میں لڑتےہیں مگرپھراقتدارکےلیےایک ہوجاتے ہیں۔عمران خان ابتک جن کوچورڈاکوقاتل کہاکرتےتھےاب انہی کےساتھ بیٹھےہیں۔عوام مررہی ہےاوریہ ہنس رہےہیں۔