جواد احمد عرصےسےیہ بات کررہے ہیں، کہ عمران خان ایک ایسےخودپسندآدمی ہیں جوعقل وسمجھ سےکوئی واسطہ نہیں رکھتے۔اوپرسےانکوفیصل واوڈا،مرادسعید،علی محمدخان جیسےلوگوں نےخوشامدکرکرکےکہیں کانہیں چھوڑا۔میراذاتی مشاہدہ ہےکہ شہرت پانےکےبعدانسان کولگتاہےکہ وہ عقل کل ہے۔بہت کم لوگ اس فریب سےبچ پاتےہیں۔