عمران خان کوشرم آنی چاہیےکہ ہزاروں پاکستانی انکی احمقانہ باتوں کیوجہ سےمررہےہیں پریہ اب بھی سیاست چمکارہےہیں۔کروناٹائگرزسےلیکرکرونافنڈتک اورلاک ڈاؤن نہ کرنےکےغلط فیصلےسےلیکرعوام پربےاحتیاطی کاجھوٹاالزام لگانےتک اس آدمی نےملک تباہ کردیاہے۔اب اس دھوکےبازقومی مجرم کےاحتساب کاوقت ہے۔