اس شخص کی بےبسی دیکھیں۔یہ ہیں سیاسی پیر،جاگیردار،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کےکارنامے۔یہ لوگ اقتدارکےنشےمیں اب کسی کی تکلیف محسوس نہیں کرتے۔بیرون ملک غریب پاکستانی آنسوؤں سےرو رہے ہیں لیکن انکی فریاد سننے والا کوئی نہیں ہے۔حکمرانو!انکوکوعزت،پیارسےواپس لاؤ۔یہی پاکستان کےسرکاتاج ہیں۔