May 16, 2023جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کا ٹویٹ ہماراوزیرخارجہ کون ہے؟شاہ محمودقریشی جوجاگیردارپیرہیں ہماراوزیراعظم کون ہے؟عمران خان، 14جائدادوں اورزمینوں کےمالک جو300کنال کےگھرمیں رہتے ہیں، صرف1لاکھ3ہزار ٹیکس دیتےہیں اورہروقت سوشل میڈیا/TVپراپنی نمودونمائش میں مصروف رہتےہیں۔ کیاانہیں پاکستانی عوام کےدکھوں،تکلیفوں کااحساس ہے؟