جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کا ٹویٹ, عمران خان نےاقتدار میں آکرکہاکہ انہیں ملک کی حالت کاپتانہیں تھا۔پھرانہوں نےناقص منصوبہ بندی کی وجہ سےٹیم بدلی جس کی سزاہوتی ہے۔ ملک ایک انسان کی نیت/ایمان پرنہیں بلکہ کارکردگی پرچلتاہے۔ عمران خان کی تسبیح امریکہ میں کہاں تھی؟کیاوہ ڈرگئےتھےکہ کہیں ٹرمپ اس کےبارےمیں سوال نہ کردے؟