جواد احمدچیئرمین برابری پارٹی پاکستان کا ٹویٹ۔ عمران خان پاکستان میں امیرمافیازکی ایک اورکٹھ پتلی کےعلاوہ اورکچھ نہیں ہیں۔وہ مہنگائی اورٹیکسوں کےساتھ غریبوں کوتباہ اورمڈل کلاس کوبربادکررہےہیں جبکہ وہ اوران کےامیردوست خودکوئی بھی قربانی دیےبغیراپنی دولت ومراعات کےمزےاڑارہےہیں۔اس خبرنےایک بارپھربرابری پارٹی کےموقف کوثابت کیاہے۔