جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کا ٹویٹ اس ویڈیومیں صلاح الدین کابوڑھاغریب باپ اپنےبیٹےکی لاش وصول کرتےہوئےرورہاہےجسےایک ATMکارڈچرانےپرپولیس نےتشددکرکےہلاک کردیا۔ عمران خان نےاپنےکھرب پتی دوستوں کو300ارب کی رقم معاف کردی ہے۔ان میں جہانگیرترین بھی شامل ہیں جنہیں سپریم کورٹ نےنا اہل قرار دیاتھا۔