May 9, 2023جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کا ٹویٹ شوکت یوسف زئی کواس وڈیومیں نہ صرف پاکستانی ڈاکٹرزکی تذلیل کرتےہوئےبلکہ انتہائی سطحی پن سےایک پکوڑےبیچنےوالےکےبارےمیں نہایت حقارت سےبات کرتےدیکھاجاسکتاہےجوکہ پاکستانی محنت کش طبقےکاایک نمائندہ ہے ۔ عمران خان نےاپنی پارٹی کواپنی بدلحاظ،خودپسنداور مطلب پرست شبیہہ کےاوپرتعمیرکیاہے۔