جواداحمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کا ٹویٹ وہی شوکت یوسفزئی جنہوں نےپاکستان کے ڈاکٹرز,انجینئرزاورمحنت کشوں کی توہین کی ہے،اس وڈیوکےمطابقPTIحکومت سےکروڑوں کامالی فائدہ اٹھانےوالوں میں سےہیں۔ عمران خان کاجعلی ایجنڈاجوانھوں نےکرپشن اوراقرباپروری کےخلاف بنایاتھااب یوٹرن لےرہاہےلیکن وہ خودہروقت اپنی خود نمائی میں مصروف ہیں۔