‏”کسانا”کی کامیابی پراردونیوزپر جواد احمد کاانٹرویو۔ پاکستان کےکسانوں کویہ سمجھنےکی ضرورت ہےکہ غلامی انہیں کہیں لےکرنہیں جاسکتی۔انکےساتھ پچھلی کئی نسلوں سےکیڑےمکوڑوں اورجانوروں جیساسلوک کیاگیاہے۔ 3کروڑبچےاسکول تک نہیں جاتے۔ اگرغریب منظم ہوکراپنےحقوق کےلئےکھڑےنہ ہوۓتویہ ظلم جاری رہےگا۔