‏“زندگی ہےیاکوئی طوفان ہے ہم تواس جینےکےہاتھوں مرچلے” آنسؤوں سےروتی اس بےبس عورت کی فریاد دل دہلارہی ہے۔ غریبوں پربدترین مہنگائی کرکےخود300کنال میں رہنےوالاوزیراعظم اب بھی یہ سمجھنےسےقاصرہےکہ کروڑوں پاکستانی اب خودکشیاں کرنے،قرض لینے،بھیک مانگنے،چیزیں اورعزت بیچنےپرمجبور ہوچکےہیں۔