برابری پارٹی پاکستان کے نوجوان یاسر علی جنجوعہ نے جناب چیئرمین برابری پارٹی پاکستان کے لئے ایک نظم برابری پارٹی پاکستان کی ریلی کے دوران پیش کی۔