چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد کا نابینہ افراد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور برابری پارٹی پاکستان کی یوتھ جس میں چیئر مین لاہور کمیٹی برابری پارٹی پاکستان نعمان قریشی، فنانس سیکرٹری اکمل شہزاد، ممبر لاہور کمیٹی قاسم پاشا، سوشل میڈیا ٹیم ممبر صلاح الدین اور کوآرڈینیٹر حیدر علی سمیت دیگر پارٹی ممبران کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے رات دن نابینہ افرادکے اس احتجاج میں ساتھ دیا اور نابینہ افراد کی لیڈرشپ جس میں محمدعمر، وقار اور دیگر ساتھیوں کو یقین دلایا کہ برابری پارٹی پاکستان آپ کے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ برابری پارٹی پاکستان کا موقف ہے کہ اس ملک میں تمام لوگوں کوبرابری کی سطح پر روزگار ملے، تعلیم اور صحت ملے تاکہ وہ ایک اچھی اور خوشحال زندگی جی سکیں۔
#اب_قائم_ہوگی_برابری
برابری پارٹی پاکستان کی ممبرشپ حاصل کرنے کے لئے نیچے دئیےگئے لنک پر کلک کریں۔
