مورخہ 19 اکتوبر 2019ء کو برابری پارٹی پاکستان کے سنٹرل سیکرٹریٹ میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نے خصوصی شرکت کی۔ اس میٹنگ میں نئے کورآرڈینیٹرز کو نوٹیفکیشن جاری کیے گئے اور اپنے اپنے علاقوں میں پارٹی کی ذمہ داریاں سونپی گئی۔