بارابری پارٹی پاکستان کے لاہور کے یونٹ کی افتتاحی تقریب مورخہ14 اکٹوبربروز اتوار سہہ پہر 3 بجے عقب پاکستان منٹ، کوٹلی پیر عبدالرحمان، باغبانپورہ، لاہور میں منعقد کی جارہی ہے، جس کے مہمانِ خصوصی جواد احمد چیئر مین برابری پارٹی پاکستان ہونگے اس پروگرام کو محمد توفیق اور دیگر پارٹی ممبران نے آرگنائز کیا ہے۔