برابری پارٹی پاکستان کی ممبرسازی مہم نشتر،فیروزپورروڈ، لاہور میں ایک روزہ کیمپ جس میں پارٹی کے لاہور کے آرگنائزر راو ریاض، محمد رزاق، اور دیگر ممبران نے شرکت کی اوروہاں کے لوگوں کو پارٹی کا تعارف دیا اور ممبرشپ کی۔