Membership Camp at Jalo, Lahore held on 9th Dec 18

برابری پارٹی پاکستا ن لاہور کمیٹی ممبرز کی جانب سے جلو لاہورمیں لوکل گورنمنٹ الیکشن کے حوالے سے کیمپ لگایا گیا جس میں لوگوں کو پارٹی کے فلائیرز تقسیم کیے گئے-اس کیمپ کے دوران لوگوں کی ممبرشپ بھی کی گئی-جس میں اہل علاقہ نے تعاون بھی کیا۔