برابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواد احمد نے یس سوسائیٹی کی جانب سے کئے گئے پروگرام “جشنِ اقبال”میں خصوصی شرکت کی اور ملک کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں امیروں کی اجارہ داری ہے جس کو برابری پارٹیپاکستان ہی ختم کر سکتی ہے کیونکہ یہ مڈل کلاس،محنت کشوں اور نوجوانوں کی پارٹی ہے جو کہ اس ملک کا 99 فیصد ہیں۔یہ پروگرام 12 دسمبر 2018 کو ایوانِ اقبال میں ہوا۔
