برابری پارٹی پاکستان کا 30 ستمبر 2018 بروز اتوار کو گلستان کالونی، لاہور میں ممبرشپ کیمپ لگایا گیا جس میں لاہور کمیٹی ممبرز اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔ ممبرشپ کا مقصد برابری پارٹی پاکستان کا نظریہ عام لوگوں تک پہنچانا اورپارٹی کا حصہ بننے کے لئے اس میں شسامل ہوکر اپنے حق کی کے لئے کھڑے ہونا ہے اس کے علاوہ لوگوں میں فلائرز بھی تقسیم کیے گئے اور یوسی 186 میں آئندہ الیکشن کے لئے لوگوں کوبرابری پارٹی کی جانب سے حصہ لینے کی دعوت بھی دی گئی۔