مورخہ 3 مئی بروز جمعہ 2019 کو طارق اعوان مرکزی لیبر سیکرٹری برابری پارٹی پاکستان کی زیرِ صدارت برابری پارٹی پاکستان کی موٹرسائیکل رکشا یونین کی میٹنگ لاہور آفس میں منعقد ہوئی جس میں لاہور ممبران نے بھی شرکت کی۔