برابری پارٹی پاکستان ضلع اوکاڑہ کی میٹنگ زیر صدارت کوآرڈینیٹر دیپالپور میں 5 مئی اتوار کے دن آفس برابری پارٹی دیپال پور میں ھوئی ۔ جس میں رینالہ خورد تحصیل سے سلیم عاجز ، رائے وسیم ، اور رمضان صاحب نے لاھور سے خصوصی طور پر شرکت کی ۔ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ مختلف ایریا میں کارنر میٹنگیں کی جائیں گیں ، اور یونین کونسل کی سطح پر کوآرڈینیٹر بنائیں جائیں گے