برابری پارٹی پاکستان کی قیادت نے7 ستمبر بروز جمعہ کو لاہور کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور لوگوں کو پارٹی کے حوالے سے آگاہی دی۔ اس میں پارٹی کے وائس چئیر مین امتیاز الحق، جنرل سیکرٹری طارق شہزاد اور لیبر سیکرٹری طارق اعوان شامل تھے۔