Barabri Party Pakistan Peshawar Meeting 2 sep 18

پشاور میں برابری پارٹی پاکستان کی ایک میٹنگ2 ستمبر کو ہوئی جس میں اگلے لوکل گورنمنٹ الیکشن کے لئے لائحہ عمل پر بات ہوئی۔ جس میں کے پی کے کے مختلف علاقوں سےلوگوں نے شرکت کی،جس میں ہنگو، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، پشاور، کرک شامل ہیں۔ شرکاء کے نام: عامر خٹک، محمد انیس، روحیل خان، احمد کاشان صدیقی، محمد حیان، شاہد اقبال خان، شہزاد احمد، وقاص احمد، گوہر رحمان، آصف احمد، انشا اللہ خان، افتخار مجید، طاہر حسن۔ ان میں سے 8 ممبرز نے اپنی یونین کونسلز میں الیکشن میں حصہ لینے یا پارٹی کو آرگنائیز کرنے کا عہد کیا۔