برابری پارٹی پاکستان لاہور کمیٹی ممبرز میٹنگ 15 دسمبر 2017 کو ہوئی۔ اس میں معیشت اور تعلیم کے بارے میں پاڑٹی کے موقف پر بات ہوئی اور پاڑٹی کو پروموٹ کرنے کے حوالے سے بھی ڈسکشن کی گئی۔