برابری پارٹی پاکستان نے مؤرخہ 21 دسمبر کو لاہور داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے دربار سے اپنی ممبرشپ کا آغاز باقاعدہ طور پر کر دیا اور پارٹی پمفلٹ تقسیم کیا گیا۔لوگوں نے گرم جوشی کا مظاہرہ کیا۔