Lahore Committee Meeting about Election 2018

برابری پارٹی پاکستان کی لاہور کمیٹی کی ایک میٹنگ ڈی ایچ اے آفس میں منعقد ہوئی ۔ اس میںٹنگ کو نعمان حسین قریشی چیئرمین لاہورکمیٹی نے آرگنائز کیا، جس میں تمام لاہورکمیٹی عہدے داروں نے شرکت کی میٹنگ کا مقصد الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرنا تھا۔میٹنگ 6 جولائی 2018 کو منعقد ہوئی۔