مورخہ 6 جولائی 2018 کو برابری پارٹی پاکستان کے مرکزی آفس میں ایک میٹنگ ہوئی جس کا مقصد برابری ایلگز کو منظم کرنا اور الیکشن میں متحرک کرنا تھا اس میٹنگ کے پرابری پارٹی پاکستان کے ممبر فہیم شیخ نے آرگنائز کیا جس میں حلقہ این اے 131-132 سے پارٹی ممبران نے شرکت کی۔
