جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان پریس کانفرنس میں حاضرین سے فیصل آباد ایونٹ پر عمران خان کے سپورٹر کی جانب سے کی گئی غیرمناسب حرکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو اس واقعہ پر ایکشن لینا چاہیے تھا ۔