پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کے احتجاجی دھرنے میں برابری پارٹی پاکستان لاہور کمیٹی سمیت برابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواد احمد کی اساتذہ سے یکجہتی کرتے ہوئے دھرنے کے پانچویں روز شرکت اور کہا کہ پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کے جائز مطالبات مانے جائیں۔
