مورخہ 7 مارچ 2019 کوبرابری سٹوڈنٹ فیڈریشن کی میٹنگ سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی میں ہوئی جس میں امجد گورڑ، حیدر علی، گل بلوچ، نادرعلی اور مختلف ضلعوں سےسٹوڈنٹس نے شرکت کی، میٹنگ میں زیادہ سے زیادہ ممبرشپ مختلف یونیورسٹیوں میں برابری سٹوڈنٹ فیڈریشن کے کام کو بڑھانے کا اعادہ کیا گیا۔یہ میٹنگ سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی میں ہوئی