برابری پارٹی پاکستان میرپورخاص زون, سندھ کی میٹنگ 23فروری 2019 کو ہوئی جس میں سرون کمار، عزیز نائچ، موہن لال، ڈاکٹر نسیم اختر، امجد گورڑ اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کی اس میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ 10 مارچ 2019 سے 20 مارچ 2019 تک میرپورخاص زون کے مختلف ضلعوں میں برابری پارٹی پاکستان کی پبلسٹی کے حوالے سے فلائیرز تقسیم کیے جائیں گے اور وال پوسٹر لگائے جائیں گے۔