برابری پارٹی پاکستان کی سکرنڈ ضلع نواب شاہ میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جو کہ لوکل گورنمنٹ کے سلسلے میں ہوئی اوربرابری پارٹی پاکستان کی ممبرسازی کو یوسی میں بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔
اس میٹنگ کی صدارت محمد صادق نے کی اور اس میں علی حیدر مگسی، جمیلہ شیخ، حیدرآبادفیاض احمد گورڑ، اسلم، امجداور نواب شاہ کے ممبران نے شرکت کی میٹنگ بتاریخ27 اکتوبر 2018 ہوئی۔