برابری پارٹی پاکستان ڈسٹرکٹ نواب شاہ میں ایک میٹنگ ہوئی جس کی صدارت حسن شیخ نے کی۔ یہ میٹنگ سکرنڈ کے ایک چھوٹے سے گاوں میں ہوئی جس کا مقصد برابری پارٹی پاکستان کو لوکل گورنمنٹ الیکشن میں یو سی لیول میں منظم کرنا ہے۔ میٹںگ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو منعقد ہوئی
