برابری پارٹی پاکستان سکرنڈ ڈسٹرکٹ نواب شاہ میں بروز 18 دسمبر 2018 کو ایک میٹنگ ہوئی جس لوکل گورنمنٹ الیکشن اور سکرنڈ، ڈسٹرکٹ نواب شاہ ، سندھ میں پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے مختصر بات چیت ہوئی۔