برابری پارٹی پاکستان ڈسٹکٹ میرپورخاص کی میٹنگ 29 مارچ 2019 کو سرون کمار کی صدارت مین ہوئی، ۔۔ اس موقع پر پارٹی کے ورکروں کے ساتھ پارٹی کے پروگرام اور پارٹی کو فعال بنانے کے لیے حکمت عملی پر گفتگو کی گئی ۔ اس کے علاوہ پارٹی کی پبلسٹی کے حوالے سے شہر کے اندر پارٹی کے پینافلکس لگانا اور رکشوں پر پینا فلیکس لگوانے کی حکمت عملی ترکیب دی گئی ۔ میٹنگ میں آنے والے مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے پروگرام ترتیب دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا میٹنگ میں میرپور خاص زون کے سرون کمار شبیر علی موہن لال اور حیدرآباد سے امجد گورڑ ، حسن خاصخیلی، تلحہ راجپوت اور محنت کش رحنما سجاد علی سجاد نے شرکت کی.