برابری اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی میٹنگ 17 مارچ 2019 کو حیدرآباد آفیس میں ہوئی جس میں ایگریکلچر یونیورسٹی کے دوستوں نے شرکت کی، اور کچھ نئے دوستوں نے ممبرشپ کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ کے مختلف ضلع میں زیادہ سے زیادہ ممبرشپ کی جائے گی اور کام کو آگے بڑھایا جائے گا جس میں پانچ ساتھیون پر سندھ آرگنائزنگ کمیٹی بنائی گئی جو امجد گورڑ، گل بلوچ، عبدالجبار ھکڑو، محمد طلا راجپوت اور ایاز علی کھوسو پر مشتمل ہین۔ اور فیصلہ کیا گیا کہ نوجوانوں کی تربیت کے سلسلے میں ہفتہ وار اسٹڈی سرکل شروع کیا جائے گا۔
