برابری پارٹی پاکستان کی جانب سے عوامی کالونی، قینچی امرسدھو نزد فیروزپور روڈ، لاہور میں نادرہ کی ایم آر وی وین کا اہتمام کیا گیا اوربرابری پارٹی کی طرف سے پطرس صاحب نے اس کو آرگنائز کروایا، اور لوگوں میں پارٹی فلائر بھی تقسیم کیے گئے۔