برابری پارٹی پاکستان ضلع جہلم کے ممبران کی ٹیم برابری الیون کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم کےسالانہ ٹورنامنٹ میں حصہ اور ناصر ایڈووکیٹ کو ان کی اچھی پرفامنس پر بیسٹ بیسٹمین ایورڈ ملنے پر مبارکباد